باجوڑ میں سکیورٹی فورسزکاخفیہ آپریشن ،4 دہشتگرد ہلاک ، ایک جوان شہید

راولپنڈی – سکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ کے علاقے چارمنگ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کر کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ ایک کوگرفتار کرلیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی جوان بھی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آپریشن 12 اور 13 اگست کی درمیانی … باجوڑ میں سکیورٹی فورسزکاخفیہ آپریشن ،4 دہشتگرد ہلاک ، ایک جوان شہید پڑھنا جاری رکھیں